ترک حکومت گرفتارسفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

ترک حکومت گرفتارسفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ
ترک حکومت گرفتارسفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

  


واشنگٹن(صباح نیوز)ترکی اور امریکا میں سفارتی تنا شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی نہ دینے کا الزام لگا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں گرفتار دونوں سفارت کاروں کو قانونی رسائی نہیں دی جا رہی، انہیں وکلا سے ملنے کا حق ملنا چاہیے۔اس سے پہلے سربیا کے دوے پر آئے ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ سفارتکاروں سے تفتیش ہو رہی ہے۔ امریکا نے اسے جواز بنا کر ویزا سروس جزوی معطل رکھنی ہے تو اپنا سفیر واپس بلالے۔

چین ہمہ جہت تعاون کی پیشرفت کے لئے جرمنی کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے : شی جن پنگ

مزید : بین الاقوامی


loading...