مصطفی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا ریکارڈ ڈی سیل کر دیا گیا

مصطفی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا ریکارڈ ڈی سیل کر دیا گیا

لاہور(اپنے نمائندے سے)مصطفیٰ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا سیل کر دہ ریکارڈ ڈی سیل کر دیا گیا ،ایل ڈی اے نے سوسائٹی کو پلاٹ اور گھروں کی خریدو فروخت کی اجازت تک دے دی تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں اور کرپشن کے حوالے سے قومی احتساب بیورو میں مقدمہ چل رہا ہے،جس میں اربوں روپے کرپشن میں پانچ سرکاری افسران اور تین پرائیویٹ افراد گرفتار کئے گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...