ترکش کمپنی البیراک کے مالک لاہور پہنچ گئے،احمد حسان نے استقبال کیا

ترکش کمپنی البیراک کے مالک لاہور پہنچ گئے،احمد حسان نے استقبال کیا

لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ پاکستان) ترکش کمپنی البراک کے مالک گزشتہ روز احمد البراک اور مسعود البراک لاہور پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر مشیر وزیر اعلیٰ خواجہ احمد حسان سمیت دیگر نے استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق ترکی سے آنے والا وفد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات بھی کرے گا۔ مہمانوں کی آمد کے موقع پر ائیرپورٹ پر ڈی جی پروٹوکول نورالحسن، میاں وقاص، چوہدری شبیر، کنڑی ہیڈ بنیامین اور زین اللہ بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...