شریف برادران نے ملک کو سماجی ناانصافیوں کی آما جگاہ بنا دیا ، سجاد حسین

شریف برادران نے ملک کو سماجی ناانصافیوں کی آما جگاہ بنا دیا ، سجاد حسین

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے صدر سجاد حسین بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان سماجی ناانصافیوں کی آمجگاہ بن چکا ہے قومی عدم استحکام معاشرتی چیرا دستیاں اور سسٹم میں خرابیاں محض اس وجہ سے ہے کہ ہزاروں روپے لوٹنے والے غریب ضمانتوں کے انتظار میں جیلوں میں بے حسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں جبکہ اربوں روپے خردبردکرنے ولوں کیلئے دوران گرفتای پروٹوکول اور ضمانتیں معاشرے میں نفرت اور افراتفری کو پروان چڑھاتی ہیں ،اس امر کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...