بزمِ نور کے زیر اہتمام محفل ِ ذکرِ حبیب ﷺ آج ہوگی

Oct 12, 2017

لاہور۔(پ ر)بزمِ نورکے زیر اہتمام آج12۔اکتوبرء ؁ بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی ) دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ میں انعقاد کیا جا رہاہے۔ بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈ۔لاہور۔ میں منعقد ہو گی۔

مزیدخبریں