ورلڈ سپائن ڈے 16اکتوبر کو منایا جائے گا
لاہور(پ ر) سیراجم خواجہ سنٹر اچھرہ لاہور میں ورلڈ سپائن ڈے 16اکتوبر بروز سوموار بوقت صبح 10بجے زیر صدارت ڈائریکٹر مسٹرلم منایاجائے گاجبکہ مہمان خصوصی صدر کم سنگ شک ہوں گے جبکہ ٹرانسلیٹرامجد علی ضیا، منیجر میڈم آسیہ رفیق ،اقصیٰ ابراہیم، فرح ملک ، عفیفہ وانی، کومل خان، شمائلہ خان، آمنہ لیاقت، سونیا ارشاد، سونیا سرور ،ماریہ ،ممتاز سماجی رہنما دلشاد محمود چندا اورمعلم رہنما امیر الدین خان مہمان گرامی ہوں گے۔عوامی سماجی شخصیات اور معززین علاقہ کثیر تعداد میں شرکت کریگی۔