نیا ننھا موبائل فون جو فیجیٹ اسپنر بھی

نیا ننھا موبائل فون جو فیجیٹ اسپنر بھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سمارٹ فونز تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے مگر یہ موبائل فون آپ کو دنگ کردے گا جو کہ رابطوں کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ فارغ وقت میں ہاتھوں میں ہونے والی بے چینی کا علاج بھی ثابت ہوگا۔ویسے اس سال جو کھلونا سب سے زیادہ مقبول ہوا ہے وہ فیجیٹ اسپنر ہے اور وہ آپ کو اس نئے موبائل فون میں بھی ملے گا۔یہ ہے ہانگ کانگ کی ایک کمپنی کا تیار کردہ فیجیٹ فون، جسے جیب میں رکھنے کی بجائے آپ اپنی ہتھیلی میں بھی چھپا سکتے ہیں۔14انچ اسکرین کا یہ فون اسمارٹ فون تو نہیں مگر موبائل فون کا کام بخوبی کرسکتا ہے۔