زکریا یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کیلئے پروپوزل مانگ لی گئیں
ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کیلئے پرپوزل مانگ لی گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے پی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
ڈی آفتاب سہو14اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں جس کیلئے پرپوزل مانگ لی گئیں ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سینئر افسران کے نام ارسال کردئے گئے ہیں۔
پروپوزل