بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا آڈٹ کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا آڈٹ کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا آڈٹ کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی۔معلوم ہوا ہے کہ یونیورسٹی کے آڈٹ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کیلئے ٹیم گزشتہ شام ملتان پہنچ گئی جو آج سے کام شروع کرے گی ۔ٹیم آڈٹ پیراز کے حوالے سے بھی کام کریگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...