زکریایونیورسٹی ‘پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کانووکیشن کمیٹی کے چیئرمین تعینات

زکریایونیورسٹی ‘پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کانووکیشن کمیٹی کے چیئرمین تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کو(بقیہ نمبر21صفحہ7پر )

کانووکیشن کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیاہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز وائس چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کو کانووکیشن کی سپانسر کمیٹی کاچیئرمین مقرر کیا ہے۔ دیگر ممبران میں ڈاکٹر طارق انصاری، ڈاکٹر اکبر انجم اور ڈاکٹر عمران حنیف شامل ہیں ۔کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

چیئرمین مقرر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...