بی زیڈ یونیورسٹی شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن کے چیئرمین کے بعد عملہ بھی تبدیل

بی زیڈ یونیورسٹی شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن کے چیئرمین کے بعد عملہ بھی تبدیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انٹر نیشنل ریلیشن کے چیئرمین کے بعد عملہ بھی تبدیل کردیاگیا۔ بتایا گیا ہے کہ(بقیہ نمبر22صفحہ7پر )

شعبہ آئی آر کے چیئرمین ڈاکٹر عمر فاروق کو معطل کئے جانے کے بعد دیگر عملے کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے ۔جونیئرکلرک مزمل اور نائب قاصد ذوالفقار کو ٹیکسٹائل جبکہ سوئپر ریاض اور طاہر کو جناح آڈیٹوریم میں ٹرانسفر کردیاگیا ہے ۔

عملہ تبدیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...