لاہورمیں وکیل کے قتل اورملتان میں وکیل کی وفات پر سوگ میں عدالتی کام بند

لاہورمیں وکیل کے قتل اورملتان میں وکیل کی وفات پر سوگ میں عدالتی کام بند

ملتان (خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے(بقیہ نمبر25صفحہ7پر )

لاہورمیں وکیل کے قتل اورملتان میں وکیل کی وفات پر سوگ میں عدالتی کام بند کیاگیا اوروکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ہیں۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ بارملتان کی جانب سے لاہورمیں محمدرؤف احمد کے فیملی سمیت قتل اورملتان کے سینئرممبرسید بابوخورشیدعلی شاہ کی وفات کے سوگ میں 10 بجے کے بعدعدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کیاگیا۔دریں اثناء صدر ڈسٹرکٹ بارایم یوسف زبیر اورجنرل سیکرٹری انیس مہدی کے مطابق محمدرؤف احمدایڈووکیٹ کے فیملی سمیت قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں اورقاتل کی فوری گرفتاری کے ساتھ سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

عدالتی کام بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...