160 اندھیر نگری چوپٹ راج‘ پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 بوگس بلنگ سکینڈل کا ملزم ایس ایچ او شاہ رکن عالم لگا دیا گیا

160 اندھیر نگری چوپٹ راج‘ پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 بوگس بلنگ سکینڈل کا ...

ملتان(کرائم رپورٹر)"اندھیرنگری چوپٹ راج " پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 بوگس بلنگ سکینڈل کا ملزم ا یس ایچ او شاہ رکن عالم(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

لگا دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سب انسپکٹر حاجی شفیع گجر کا قریبی رمضان گجرجو کہ اس وقت مذکورہ سکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل مقید ہے۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے معاملے کی چھان بین کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ اس نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی ٹرانزکشن سب انسپکٹر حاجی شفیع گجر کے اکاوئنٹ میں کی ،جس پر سب انسپکٹر حاجی شفیع گجر کو بھی ملزم گردانتے ہوئے شامل تفتیش کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ رمضان گجر نے اینٹی کرپشن کو بیان دیا ہے کہ اس نے اپنی فیکٹری کی آمدن کے روپے مبینہ طور پر حاجی شفیع کے اکاونٹ میں بھیجے ہیں۔جس پر تفتیش کی جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...