پنجاب کانسٹیبلری ملتان کے غبن کیس میں ملوث ملزم منیر احمد نے عبوری ضمانت کرالی

پنجاب کانسٹیبلری ملتان کے غبن کیس میں ملوث ملزم منیر احمد نے عبوری ضمانت ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 میں کروڑوں روپے کے غبن میں کے مقدمہ میں ملوث ملزم منیر احمد نے عبوری (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

ضمانت کرالی ہے معلوم ہوا ہے منیر احمد مقررہ شیڈول سے پہلے سعودی عرب سے واپس آیا اور فوراً حفاظتی ضمانت کرائی بعد ازاں منیر احمد نے انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت سے عبوری ضمانت کرائی عبوری ضمانت کے کیس کی مزید سماعت 18 اکتوبر کو ہوگی۔

عبوری ضمانت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...