پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 میں کروڑوں کے فراڈ میں سابق ایس پیز کے کردار کا تعین کر دیا گیا

پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 میں کروڑوں کے فراڈ میں سابق ایس پیز کے کردار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی انکوائری ٹیم نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 میں کروڑوں روپے کے فراڈ اور (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

غبن میں سابق ایس پیز کے کردار کا تعین کر دیا ان ایس پیز میں موجودہ محمود الحسن، سابق محمد باقر اور عرفان حسین شامل ہیں انکوائری کمیٹی نے ان ایس پیز کے دور میں ہونے والے فراڈ اور غبن کے دستاویزی ثبوت بھی حاصل کرلیے ہیں اور ان دستاویزات کو رپورٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔