ریونیو آفس ملتان میں رواں مالی سال کے دوران وصول ہونے والے سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب

ریونیو آفس ملتان میں رواں مالی سال کے دوران وصول ہونے والے سرکاری محاصل کی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ریونیو ملتان نے ڈی آر اے (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

برانچ میں رواں مالی سال کے دوران وصول ہونے والے سرکاری محاصل کی تفصیلات طلب کرلیں ڈی آر اے برانچ سے اسٹیمپ ڈیوٹی، زرعی انکم ٹیکس، منتقلی جائیداد پر عائد سرکاری ٹیکسز کی تفصیلات مرتب کرنے 1 ہفتہ تک پیش کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں واضح رہے یہ تفصیلات بورڈ آن ریونیو پنجاب کے احکامات پر اکٹھی کی جارہی ہیں۔

تفصیلات طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...