گیسٹرو کے 90 مریضوں کی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد‘ 52 صحتیابی پر ڈسچارج

گیسٹرو کے 90 مریضوں کی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد‘ 52 صحتیابی پر ...

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 90 مریضوں کو گذشتہ روز ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

گیا ہے 52 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کر دیاگیا نشتر ہسپتال میں 23 ، چلڈرن کمپلیکس میں 29 سول ہسپتال میں 9 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 8 اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 21 مریض لائے گئے ہیں۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...