ملتان شہر کے 32 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد
ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو 32 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوا ہے جس میں 29 مقامات ان(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )
ڈور اور 3 مقامات آؤٹ ڈور کے ہیں زون ون میں سے 9 زون ٹو میں سے 9 زون تھری میں سے 8 زون فور میں سے 6 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا کو برآمد کیا ہے۔