مل پھاٹک شیرشاہ اور ممتاز آباد کے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن ، سامان قبضے میں لے لیا گیا

مل پھاٹک شیرشاہ اور ممتاز آباد کے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن ، ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ کی ہدایت پر مل پھاٹک، شیرشاہ اور ممتاز آباد کے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

آپریشن اس موقع پر بھاری مقدار میں سامان بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ ڈی سی ملتان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر فاروق ڈوگر کی قیادت میں ضلعی اہلکاروں سمیت پولیس اہلکاران نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں سامان قبضہ میں لے لیا ہے۔ جبکہ تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن کے دوران مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ جس پر موقع پر موجود پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر چھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...