ڈاکٹر شاہد محمود بخاری سی ای او ہیلتھ ملتان تعینات

ڈاکٹر شاہد محمود بخاری سی ای او ہیلتھ ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ اتھارٹی ہیلتھ ملتان ڈاکٹر(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

شاہد محمود بخاری کو تعینات کر دیا ہے وہ اس سے قبل چلڈرن کمپلیکس ملتان میں بطور ایم ایس اپنے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
شاہد محمود بخاری