قتلکے ملزم کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ سزا کا حکم

قتلکے ملزم کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (بیورو نیوز ) تھانہ کچاکھوہ میں درج مقدمہ نمبر289/13 کے ملزم(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

امیر حسین کو دوران سماعت ایڈیشنل سیشن جج خانیوال محمد پرویز نواز نے سزائے موت اور دو لاکھ روپے کی سزا سنادی ۔ملزم امیر حسین نے لڑائی کی رنجش کی بنا پر گاؤں کے رہائشی ایک نوجوان کو قتل کردیا تھا ۔