ملتان اور خانیوال کے سابق 23 ملازمین ‘انکوائری کیلئے کل 13 اکتوبر 2017 کو لاہور طلب

ملتان اور خانیوال کے سابق 23 ملازمین ‘انکوائری کیلئے کل 13 اکتوبر 2017 کو لاہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے ملتان اور خانیوال کے سابق 23 ملازمین کو انکوائری کیلئے کل 13 اکتوبر(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

2017 کو لاہور طلب کر لیا ہے عدالت عالیہ ملتان بنچ کے حکم پر ملازمین کے خلاف انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
طلبی