ضلع ملتان میں 418 پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کا عمل جاری

ضلع ملتان میں 418 پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کا عمل جاری

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ ملتان میں 418 کنسٹیبلان کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔واضح رہے کہ اب تک6447فارم تقسیم(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

2586 فارم جمع کیے جا چکے ہیں۔رواں ماہ کی 18 تاریخ تک فارم جمع کیے جائیں گے۔18 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اس عمل میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ سٹی پولیس افیسر ملتان محمد سلیم اس سارے عمل کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔

کانسٹیبل بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...