موٹر سائیکلوں کو غیر قانونی طور پر رکشے بنانے والی ورکشاپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

موٹر سائیکلوں کو غیر قانونی طور پر رکشے بنانے والی ورکشاپوں کے خلاف کریک ...

بورے والا (تحصیل رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خا ن نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد فاروق مظہر کو موٹر سا ئیکلوں کو غیرقانونی طو پر رکشے بنانے والی ورکشاپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دیا ہے۔آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تمام ضلعی دفاتر اپنے اضلاع میں ایسی تمام غیر قانونی ورکشاپس کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائیں جوبغیر لائسنس موٹر سائیکلوں کو موٹر سائیکل رکشوں میں تبدیل کرنے میں ملوث ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...