گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور 4 بچے زخمی

گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور 4 بچے زخمی

ڈیرہ بکھا(نمائندہ پاکستان) چک نمبر 38bc سلنڈر پھٹنے کی وجہ پانچ افراد ذخمی: تفسیل کے مطابق چک نمبر 38bc ماسٹر اسلم تتل(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ہ کے گھر میں سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے چاربچے اورایک عورت شدید زخمی۔۔ زخمیوں کو فوری طور پر بھاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...