رقاصہ شمیم کا سابق دوست قتل کے الزام میں گرفتار

رقاصہ شمیم کا سابق دوست قتل کے الزام میں گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس نے رقاصہ شمیم کے قتل کے الزام(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

اسکے سابق احسن نامی دوست کو باضابطہ گرفتار کرلیاہے، پولیس کی تفتیش کے مطابق ملزم نے یہ قتل شمیم کے دوسرے افراد سے دوستانہ تعلقات بڑھانے پر کیا ہے،

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...