جھلسنے والا نوجوان نشتربرن یونٹ میں دم توڑ گیا

جھلسنے والا نوجوان نشتربرن یونٹ میں دم توڑ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)جہانیاں کا رہائشی 18 سالہ جھلسنے والا نواجوان برن یونٹ میں دم توڑگیا، مدثر کو علاج کیلئے لایا گیا تھاتاہم ڈاکٹروں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کے مطابق اسکی حالت اس قابل نہیں تھی کہ وہ جانبر ہوپاتا۔لاش نشتر کے مردہ خانہ میں رکھوادی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...