عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کردیا

عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کردیا

لاہور(نامہ نگارخصوصی )پاکستان عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کردیا ہے،اس سے پہلے اس قانون کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ پاکستان عوامی تحریک لائرز موومنٹ نے آئینی درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ہے جس میں انتخابی اصلاحات بل 2017 ء پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

بل چیلنج

مزید : علاقائی


loading...