سینیٹری ورکرز کو مستقل نہ کرنے خلاف درخواست، سیکرٹری سے جواب طلب

سینیٹری ورکرز کو مستقل نہ کرنے خلاف درخواست، سیکرٹری سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ٹی ایم اے مرید کے کے سینیٹری ورکرز کو مستقل نہ کرنے خلاف درخواست پر سیکرٹری بلدیات سے 30 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے علی رضا وغیرہ کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ 2005 ء میں 89 افراد بطور ورک چارج ملازم بھرتی کئے گئے ، انیس اہلکاروں کو مستقل کردیا گیا ہے لیکن باقی ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا رہا۔
ورکرز مستقل

مزید :

علاقائی -