اقدام قتل کا مقدمہ،ملزم کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

اقدام قتل کا مقدمہ،ملزم کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور(نامہ نگار )کینٹ کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ مرضیہ علی کے روبرو باغبانپورہ پولیس نے ملزم محمد جبار کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا، پراسیکیوشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔

ملزم نے معمولی لڑائی جھگڑے کے بعد مدعی پر فائرنگ کر کے جان سے مارنے کی کوشش کی تھی۔

مزید : علاقائی


loading...