کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی، 2ملزموں کو فی کس 10ہزار جرمانہ

کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی، 2ملزموں کو فی کس 10ہزار جرمانہ

لاہور(نامہ نگار )ماڈل ٹاؤن کچہری کی جودیشل مجسٹریٹ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار کرائے داری آرڈینینس کی خلاف ورزی کے مقدمات میں ملوث دو ملزموں پر 10،10ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ظل ہما کے روبرو فیکٹری پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے اپنے کرائے داروں کا اندراج نہیں کروایاتھا۔

مزید : علاقائی


loading...