عدالت پیشی پر غیر حاضر 21ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

عدالت پیشی پر غیر حاضر 21ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور(نامہ نگار )ماڈل ٹاؤن کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ سعدیہ سلطانہ نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر مختلف مقدمات میں ملوث 21ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزمان کو 11نومبر تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے، وحدت کالونی پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا۔

، پراسیکیوشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پیش نہیں ہو رہے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...