ملزم کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ کو شوکاز نوٹس

ملزم کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ کو شوکاز نوٹس

لاہور(نامہ نگار )ماڈل ٹاؤن کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ افشاں سدرہ نے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 16اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...