شادمان،2 شہری پولیس تشدد کا شکار

شادمان،2 شہری پولیس تشدد کا شکار

لا ہور (کرائم رپورٹر)شا د ما ن کے علا قہ میں پولیس کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل ٹکرانے پر دو شہریوں کی درگت بنا ڈالی۔دونوں شہری شا د ما ن کے علا قہ غوث اعظم روڈ سے گزر رہے تھے،انہوں نے اعلیٰ پولیس حکام کو واقعہ کیخلاف درخواست دے دی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...