بھاٹی،نعش برآمد

بھاٹی،نعش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)داتادربار کے علاقہ سے 50سالہ شخص کی نعش ملی ہے۔ راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے ہسپتال منتقل کیا ، ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی ۔

مزید : علاقائی


loading...