بیگم کوٹ، منشیات سمگل کرنے کی کوشش کوناکام

بیگم کوٹ، منشیات سمگل کرنے کی کوشش کوناکام

لاہور(کرائم رپورٹر)شا ہد رہ کے علا قہ بیگم کوٹ سے 2ملزمان کولاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش پرگرفتار کرتے ہوئے پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیااورتفتیش شروع کردی۔ مسافربابرعلی خان اورخان محمد کی چیکنگ پر لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد ہوئی۔

Back to Con

مزید : علاقائی


loading...