گلشن راوی،تایا کے گھرمیں چوری کرنیوالا نوجوان گرفتار

گلشن راوی،تایا کے گھرمیں چوری کرنیوالا نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم رپورٹر)گلشن راوی پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 54ہزار 300 سعودی ریال برآمد کرلئے۔ پولیس کے مطابق ملزم بلال نے اپنے سگے تایا کے گھر میں واردات کی۔ ملزم کے دوست کی تلاش جاری ہے ۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

مزید :

علاقائی -