رکشا پر وارداتیں کرنے والا گروہ

رکشا پر وارداتیں کرنے والا گروہ

لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹاؤ ن کے علا قہ میںآٹو رکشا پر وارداتیں کرنے والے گروہ کو پیرو فورس نے دھڑ لیا۔ملزمان کے قبضے سے رکشہ اور تین بکرے بھی برآمد ہوئے ۔

رکشا سوار گروہ مسلم ٹاؤن میں بزرگ شہری سے تین بکرے لوٹ کر فرار ہو رہا تھا ۔ملزمان میں عامر مسیح، عبدالغفار اور مصطفیٰ شامل ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...