شالیمار اورگجر پورہ میں سرچ آپریشن

شالیمار اورگجر پورہ میں سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  • لاہور(کرائم رپورٹر) ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر شالیمار اورگجر پورہ کے علاقوں میں پولیس نے رینجرزکے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیامشکوک افراد اور ناجائزاسلحہ رکھنے والے افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -