سمن آباد، سموکنگ کیفے پر چھاپہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سمن آباد، سموکنگ کیفے پر چھاپہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)سمن آباد پولیس کی کارروائی،شیشہ سموکنگ کیفے پر چھاپہ مار کر حقے اور فلیورز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔،پولیس کے مطابق سمن آباد کے دوسرے گول چکر کے قریب ملزم جنید نے شیشہ سموکنگ کیفے بنا رکھا تھا۔پولیس نے چھاپہ مار کر مالک جنید کو گرفتار کرلیا۔ درجنوں حقے اور بڑی مقدار میں فلیورز بھی برآمد ہوئے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...