قومی اسمبلی کی مزید تین قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل

قومی اسمبلی کی مزید تین قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی مزید تین قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل ہوگیا ،پاکستان پیپلز پارٹی کے غلام رسول کوریجہ کو قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ،اسی طرح مسلم لیگ (ن)کے عمران احمد شاہ قائمہ کمیٹی نج کاری اور سید افتخا رالحسن کو قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کاچےئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز تینوں چیئرمینوں کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا ہے ۔

قائمہ کمیٹیاں

مزید : صفحہ آخر


loading...