جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کا نیب کو وارنٹ گرفتاری سے متعلق دوہری پالیسی پرخط

جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کا نیب کو وارنٹ گرفتاری سے متعلق دوہری پالیسی پرخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی )ناقابل ضمانت وارنٹ کے حوالے سے سندھ اور پنجاب میں نیب کی دوہری پالیسی کے متعلق چیئرمین نیب کوخط لکھ دیا گیا۔یہ خط جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا ہے، خط میں کہ کہا گیا ہے کہ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کے حوالے سے سندھ اور پنجاب میں دوہری پالیسی اختیار کی جارہی ہے ،پنجاب میں ناقابل ضمانت وارنٹ پر شریف فیملی کے ملزمان کی احتساب عدالت نے ضمانت لی جبکہ سندھ میں ملزمان کو ہائیکورٹ سے ضمانت کروانے کا حکم دیا جاتا ہے،دوہری پالیسی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ، پالیسی کے متعلق تفصیلات فراہم کریں ورنہ عدلیہ سے رجوع کریں گے۔
نیب خط

مزید :

صفحہ آخر -