کھیل کے میدان میں گرڈ اسٹیشن کی توسیع کا اقدام چیلنج

کھیل کے میدان میں گرڈ اسٹیشن کی توسیع کا اقدام چیلنج

لاہور(نامہ نگارخصوصی )کھیلوں کے میدان میں گرڈ اسٹیشن کی توسیع کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔یہ درخواست چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لیسکو نے وسن پورہ میں 120 کے وی اے کے گرڈ اسٹیشن کی توسیع کا منصوبہ بنایا ہے،،توسیع کے لئے شہریوں کے پارک کی اراضی استعمال کی جا رہی ہے،محکمہ ماحولیات کی منظوری بھی نہیں لی گئی، توسیع روکنے کا حکم دیا جائے۔

کھیل ،میدان

مزید : صفحہ آخر


loading...