سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ اوپن کرنے کے عدالتی حکم کیخلاف حکومتی اپیل کی سماعت 18اکتوبرتک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ اوپن کرنے کے عدالتی حکم کیخلاف حکومتی اپیل ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس شہبا علی رضوی اور جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے عدالتی حکم کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت 18اکتوبرتک ملتوی کر دی۔حکومت پنجاب کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ سنگل بنچ نے حکومتی موقف پوری طرح نہیں سنا اور یکطرفہ فیصلہ دیااس قسم کی رپورٹس منظر عام پر لانے سے امن و امان کے مسائل پیدا ہوں گے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...