دھوکہ دہی سے چیک باؤنس کروانے اور مقدمہ کیخلاف درخواست،پولیس سے جواب طلب

دھوکہ دہی سے چیک باؤنس کروانے اور مقدمہ کیخلاف درخواست،پولیس سے جواب طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پونے تین کروڑ روپے کے جعلی چیک کیس میں نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام سے 19اکتوبر تک جواب طلب کر لیاہے۔گزشتہ روزمسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ نے ماجد جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کی طرف سے چوہدری نصیر احمد ایڈووکیٹ نے پیش ہوکر عدالت کو بتایا کہ ملازم طارق جاوید نے گم شدہ تین چیکوں کو ڈس آنر کرواکے تین ایف آئی آر درج کرائیں، عدالت درخواست گزار کی ضمانت منظور کرے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...