ہماری سیاسی تاریخ میں اکتوبر ہمیشہ بھاری رہاہے، خواجہ آصف

ہماری سیاسی تاریخ میں اکتوبر ہمیشہ بھاری رہاہے، خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی تاریخ میں اکتوبر بھاری رہا ہے۔ اپنے گھر کو درست کرنے کے موقف پر قائم ہوں ،اپنے گھر میں مسئلہ نہیں تھا تو نیشنل ایکشن پلان کیوں بنا یا ؟ نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکی حکام نے پاکستانی موقف تسلیم کیا ہے ، بھارت کے افغانستان میں کردار پر تحفظات بھی تسلیم کیے گئے ،پاکستان نے افغان مسئلہ سیاسی طور پر حل کرنے کی تجویز دی۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکام سے کہا ہے ہمیں محفوظ پنا ہ گاہوں کی نشاندہی کریں۔
خواجہ آصف

مزید :

صفحہ آخر -