مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا بازار گرم

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا بازار گرم
 مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا بازار گرم

  


اسلا م آ با د (آن لائن) چیر پر سن پیس کلچر آرگنائزشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔سینکڑوں کشمیری نوجوان ، جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں، انہیں پیلٹ گن استعمال کر کے عمر بھر کیلئے نابینا کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد اور گمنام قبروں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ فوجی اہلکار کشمیری لڑکیوں کے بال کاٹ کر خوف و ہراس میں ا ضافہ کر رہے ہیں جب کہ کل جماعتی حریت کانفرنس اور کشمیر کی سیاسی قیادت اور ان کے خاندان وں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اسلا م آ با د کا لج فار گر لز میں "پاکستا نی نو جو ان اور کشمیر" کے سیمینا ر سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا اس مو قع پہ ڈ ا ئریکٹر ما ڈ ل کا لجز ڈ اکٹر طا ر ق مسعود،پر نسپل پر وفیسر تسنیم شیر ،ر یحا نہ ملک اور سبین ملک بھی مو جو د تھے ،مشعا ل ملک نے کہا کہ ہما ر ی نو جوان نسل خصو صاً طا لبا ت آ ز ادی کشمیر میں اہم کر دار ادا کر سکتی ہیں ضر وری نہیں کہ سڑ کو ں پہ نکل کے احتجا ج کیا جا ئے اب سو شل میڈ یا کا دور ہے طا لبا ت اقوام متحد ہ اور کشمیر کی ویب سا ہٹ د یکھیں اور ان پہ اپنے کمنٹ کیا کر یں اس سے پو ر ی د نیا میں پیغا م جا ئے گا کہ پا کستا نی قو م کشمیر کے سا تھ ہے، انہو ں نے کہا بھا ر ت منفی پر وپنگنڈ ا کر کے کشمیر کی غلط تصو یر پیش کر تا ہے ،کشمیر ی عوام نے بھارت کا یہ الزام عالمی برادری کے سامنے غلط ثابت کر دیا ہے کہ ، کشمیر کی تحریک کو پاکستان کی مدد حاصل ہے ،

مزید : صفحہ اول


loading...