سابق صوبائی وزیر داخلہ نوبزادہ گزین مری کے ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

سابق صوبائی وزیر داخلہ نوبزادہ گزین مری کے ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

کوئٹہ(اے این این)بلوچستان کے سابق صوبائی ویز داخلہ نوابزدہ گزین مر ی کا بم دھماکہ سمیت دو دیگر مقدمات میں مزید تین یوم کی ریمانڈ حاصل کی گئی‘سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے پہلی مرتبہ بات کی‘انہوں نے اپنی رہائی کی راہ میں بلو چستان حکومت اور صو بائی و زیر داخلہ سر فراز بگٹی رکاوٹ قرار دیا ‘تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز بلو چستان ہا ئیکو رٹ نے گزین مری کی تھری ایم پی او کے تحت گر فتاری کو غیر قانونی قرار دے کر رہا کر نے کا حکم دیا تھامگر ان کی رہائی ممکن نہ ہو سکی کیونکہ ان کو ایک اور بم دھماکے کے مقدمے کے علاوہ کار سرکار میں مداخلت کے دو مقدمات میں گرفتار کیا گیا‘جس نئے بم دھما کے کے مقدمے میں ان کو گرفتار کیا گیا وہ 2015کو کوئٹہ میں ہوا تھا۔جو ڈیشل مجسٹریٹ 7 اور جو ڈیشل مجسٹریٹ ون کی عدالتوں نے مجموعی طور پر تین روز پر پولیس کے حوالے کر دیا کمرہ عدالت کے باہر میڈیا سے بات کر تے ہو ئے گزین مری نے کا کہنا تھا کہ بلو چستان حکومت اور صوبائی و زیر داخلہ ان کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنارہے ہیں گز ین مری نے کہا کہ وہ مقدمات سے بر ی ہو نے کے بعد جلد آئند ہ کا لائحہ طے کر یں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...