مذہبی مناظرے اور د وسرے حساس ایشوز پر بحث پر پابندی عائد
لاہور ( کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی، 11 اکتوبر سے 9 نومبر تک شہر بھر میں دفعہ 144 لگائی جائے گی، مذہبی مناظرے و دیگر حساس ایشوز پر پابندی ہوگی، پابندی کی خلاف ورزی پر کارروای عمل میں لائی جائے گی، محکمہ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مذہبی مناظرے