وزیراعلیٰ کاتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں خاتون کے آپریشن کی ویڈیو بنانے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کاتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں خاتون کے آپریشن کی ...

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں خاتون کے آپریشن کی ویڈیو بنائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ اور متعلقہ سیکرٹری سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...